• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات، برطانیہ کے ساتھ مضبوط، مثبت اور مستقبل پر مبنی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول کی ملاقات، برطانیہ کے ساتھ مضبوط، مثبت اور مستقبل پر مبنی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ ( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانیہ جو پاکستان کا دیرینہ تزویراتی شراکت دار ہے ، کے ساتھ مضبوط، مثبت اور مستقبل پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ وہ برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر جوناتھن پاول سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور سیکرٹری نیشنل سکیورٹی ڈویژن ساجد بلوچ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے برطانیہ جو پاکستان کا ایک دیرینہ سٹریٹجک شراکت دار ہے، کے ساتھ مضبوط، مثبت اور مستقبل پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے گزشتہ ماہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی خوشگوار اور دوستانہ ٹیلیفونک گفتگو کا ذکر کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کیا تھا۔جوناتھن پاول نے علاقائی سفارتکاری میں پاکستان کے تعمیری کردار، خصوصاً خطے میں مذاکرات کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کے لئے جاری کوششوں کو سراہتے ہوئے برطانوی حکومت کی جانب سے پذیرائی کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان کی مؤثر معاشی اصلاحات پر وزیراعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت سکیورٹی ،تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/05/WhatsApp-Video-2026-05-21-at-2.48.02-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

"طارق جاوید ڈاٹ کام” کی خبر کارروائی ۔ایس ایچ گلستاں جوہر نوید سومرو کو ہٹا دیا ۔فوری طور پر شفاف تحقیقات کا حکم

اگلی پوسٹ

طالبان رجیم میں افغانستان سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ،اقوامِ متحدہ کاانتباہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طالبان رجیم میں افغانستان سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ،اقوامِ متحدہ کاانتباہ

طالبان رجیم میں افغانستان سے جوہری دہشت گردی کا خطرہ،اقوامِ متحدہ کاانتباہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper