• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ریاستی سرپرستی میں بھارتی مہلک ادویات دنیا بھرکے مختلف ممالک میں عوام کی زندگیاں نگلنے لگیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in انڈیا
0
ریاستی سرپرستی میں بھارتی مہلک ادویات دنیا بھرکے مختلف ممالک میں عوام کی زندگیاں نگلنے لگیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ریاستی سرپرستی میں بھارتی مہلک ادویات دنیا بھرکے مختلف ممالک میں عوام کی زندگیاں نگلنے لگیں اور بھارتی دواساز کمپنیاں دنیا بھر میں منشیات کے فروغ اور لوگوں میں ذہنی و جسمانی تباہی کا باعث بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدہ فارمیسی بزنس نے دنیا بھرمیں منشیات کے پھیلاؤ میں گمراہ کن بھارتی کردار کی قلعی کھول دی ۔ برطانوی جریدہ فارمیسی بزنس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دوا ساز کمپنیاں مہلک ادویات کے ذریعے افریقہ میں منشیات یعنی ’’زومبی ڈرگ‘‘بحران کو بڑھا رہی ہیں۔ امریکا میں بھی بھارتی اوپیئڈ ادویات کے استعمال سے تقریباً10 لاکھ اموات ہو چکی ہیں جس کے بعد سخت پابندیاں لگائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت سے ہر ماہ بغیر اجازت لاکھوں ڈالر مالیت کی مصنوعی اوپیئڈ ادویات نائجیریا،سیرا لیون اور گھانا بھیجی جا رہی ہیں، بھارت سے آنے والی یہی مہلک ادوایات خطے میں تیزی سے خطرناک منشیات کے استعمال کو بڑھا رہی ہیں، بھارتی مہلک ادویات کے باعث افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت میں3ماہ میں400افراد ہلاک ہوئے، بھارتی منشیات کو دہشت گردوں سمیت دیگر جرائم پیشہ نیٹ ورکس بھی استعمال کرکے مجرمانہ سرگرمیاں انجام دیتےہیں۔ ماہرین کے مطابق بھارتی مہلک کھانسی کے شربت سے بھی ازبکستان میں18، گیمبیا میں تقریباً70 اورمقبوضہ کشمیر میں12 بچوں کی اموات ہوئیں ، بھارتی ریاستی سرپرستی میں دنیا بھرمیں منشیات کے فروغ سے زندگیوں کی تباہی کے بعد عالمی برداری کی بھارت پر پابندیاں ناگزیر ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کی ملاقات ، وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، ​حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، ​حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات، ​حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper