• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2026
in پاکستان
0
شہرِ قائد کیلئے ایک اور اعزاز، پاکستان کی بلند ترین عمارت’’برجِ قائد‘‘ کی تعمیر کا معاہدہ ،منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔کراچی(نمائندہ خصوصی):ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈویلپرز کے درمیان 82 منزلہ ”برجِ قائد“ کی تعمیر کیلئے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور متعلقہ اداروں نے منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 941 فٹ بلند ’’برجِ قائد‘‘ پاکستان کی بلند ترین عمارت ہوگی، منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گاجدید طرزِ تعمیر کا حامل ’’برجِ قائد‘‘ تقریباً 6 ایکڑ اراضی پر تعمیر ہوگا، جس کی تکمیل کے لیے 6 سال کا ہدف مقرر کی گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی اور متعلقہ اداروں نے منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی جاری کر دیا، اے بی ایس ڈویلپرز بین الاقوامی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی نگرانی میں منصوبے پر کام کرے گا۔ ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر سے کراچی میں جدید شہری انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں میں مزیداضافہ ہوگا۔ "برج قائد” پاکستان میں جدید ہائی رائز ڈیولپمنٹ کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو، دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالدسے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک رؤف اعوان کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالدسے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک رؤف اعوان کی ملاقات

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالدسے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن ملک رؤف اعوان کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper