• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

"سفر جاری ہے”

تحریر:۔حنیف راجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 14, 2026
in کالمز
0
"سفر جاری ہے”
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انور مقصود،معین اختر،عمرشریف،حنیف راجہ جو آپ کو زیر نظرایک انٹری کوپن پر نظرآرہے ہیں مذکورہ خستہ حال کوپن آج کسی نے مجھے بطور یادگاری تحفہ ارسال کیا تو یادوں کا ایک خوشگوار معطر جھونکا روح کو تازہ کرگیا ایسا لگا جیسے اس شو کی میزبانی میں نے ابھی کل رات ہی کی ہو۔یہ کاپوریٹ شو 16 نومبر 2008 کو ڈی ایچ اے گولف کلب کراچی میں منعقد ہوا تھااورایک پیٹرولیم کمپنی کا نجی شو تھا میں(حنیف راجہ)بمعہ اسٹینڈاپ کامیڈی کے شو کا میزبان تھا۔انور بھائی (انور مقصود)اور معین بھائی (معین اختر) کالوز ٹاک کا خاکہ تھا۔عمر بھائی (عمرشریف) کی اسٹینڈاپ کامیڈی تھی۔انور بھائی اور معین بھائی کا لوز ٹاک کا وہ خاکہ تھا جسمیں معین بھائی ایک فنی شرابی بنتے تھے۔معین بھائی نے اپنے مخصوص انداز میں مجھ سے کہا ” بات سن حنیف، جب تو مجھے اناؤنس کریگا تو میری اناؤنسمنٹ کے بعد وہاں دیکھنا جہاں سےسب آرٹسٹ اسٹج پر آرہے ہیں لیکن میں آؤں گا آڈینس کے درمیان سے”۔میں نے معین بھائی کی اناؤنسمنٹ کی اور وہ شراببیوں کے انداز میں آڈینس کے بیچ میں سے لڑکھڑاتے جھومتے جھامتے برآمد ۂوۓ،لوگ حیران تھے کہ یہ معین اختر کو کیا ہوگیا ہے ہال میں سناٹا چھاگیا۔پھرجب انور بھائی نے خاکہ شروع کیا تب لوگوں کو سمجھ آیا کہ یہ سب خاکے کا حصہ تھا۔مذگورہ شو کی انفرادیت یہ تھی کہ نہ اسمیں کوئی گلوکار تھا نہ میوزک تھا نہ کوئی اور سپورٹنگ انٹری صرف چار فنکاروں پر مبنی یہ شو ساڑھے تین گھنٹے نان اسٹاپ قہقہوں کے ساتھ جاری رہا۔شو کے آخر میں جب میں خدا حافظ کرنے اسٹیج پر آیا تب بھی آڈینس جانے کے موڈ میں نہیں تھی جس پر میں نے ازراہ مذاق کہا آپ لوگ ایسے نہیں جائیں گے،پولیس بلوانی پژیگی جس پر قہقہہ بلند ہوا اورشو اختتام پذیر ہوا۔
اللہ معین بھائی اور عمر بھائی کی کامل بخشش فرماۓ اور انور بھائی کو صحت مند زندگی دے ۔آمین ” سفر جاری ہے” کے عنوان سے اس سلسلے کے مزید بلاگ Blogs لیکر جلد حاضر ہوں گا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: منشیات فروش خاتون کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنے کانوٹس "افسران کو طلب کرلیا گیا

اگلی پوسٹ

۔انمول عرف پنکی کون ہے؟؟۔ رنچھوڑلائن کی تنگ و تاریک گلیوں سے پرتعیش اور روشن گھروں تک کا سفر ۔۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
۔انمول عرف پنکی کون ہے؟؟۔  رنچھوڑلائن کی تنگ و تاریک گلیوں سے پرتعیش اور روشن گھروں تک کا سفر ۔۔

۔انمول عرف پنکی کون ہے؟؟۔ رنچھوڑلائن کی تنگ و تاریک گلیوں سے پرتعیش اور روشن گھروں تک کا سفر ۔۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper