• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کا امریکا کی جانب سے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے،چینی وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 13, 2026
in چین
0
چین کا امریکا کی جانب سے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے،چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):چین نے کہا ہے کہ چین کا امریکا کی جانب سے چین کے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے چین۔امریکا اقتصادی و تجارتی تعلقات کے حوالےسے کہا کہ چین اور امریکاکے اقتصادی و تجارتی تعلقات کی بنیاد باہمی مفاد اور مشترکہ کامیابی پر قائم ہے۔انہوں نے کہا کہ فریقین کو چاہیے کہ دونوں سربراہانِ مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر مشترکہ طور پر عملدرآمد کریں تاکہ چین۔امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون اور عالمی معیشت میں مزید استحکام پیدا کیا جا سکے۔امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران، دونوں ممالک کے سربراہان چین-امریکا تعلقات اور عالمی امن و ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔گو جیاکھون نے کہا کہ چین کا امریکا کی جانب سے چین کے تائیوان خطے کو ہتھیار فروخت کرنے کی مخالفت کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ہانگ کانگ کی کمپنیوں سمیت 12 افراد اور اداروں پر امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے پابندی عائد کرنے کے فیصلے کے حوالےسے گو جیا کھون نے کہا کہ چین بین الاقوامی قانون کی بنیاد اور اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری کے بغیر عائد کی جانے والی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کی سخت مخالفت کرتا ہے اور اپنے اداروں و کمپنیوں کے جائز اور قانونی حقوق و مفادات کا بھرپور تحفظ جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو

اگلی پوسٹ

پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی سنٹرل ایشین والی بال چمپئن شپ میں بھارت کی شرکت کی تصدیق، چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی سنٹرل ایشین والی بال چمپئن شپ میں بھارت کی شرکت کی تصدیق، چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن

پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی سنٹرل ایشین والی بال چمپئن شپ میں بھارت کی شرکت کی تصدیق، چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper