• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پرآئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’تُو یاد رکھیں‘‘ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in پاکستان
0
معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پرآئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’تُو یاد رکھیں‘‘ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):معرکۂ حق کو ایک سال مکمل ہونے پرآئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’تُو یاد رکھیں‘‘ جاری کردیا گیا۔معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آئی ایس پی آر کے نئے نغمہ "تُو یاد رکھیں” نے عوام کے دل جیت لیے۔آئی ایس پی آر کے جاری کردہ نغمہ نے قوم میں ولولہ اور فخر کا نیا جذبہ پیدا کر دیا،معرکۂ حق کی فیصلہ کن کامیابی پر مرکوز یہ نغمہ پاکستان کی مسلح افواج اور غیور قوم کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے،معرکۂ حق میں پاکستان نے دفاعِ وطن کی خاطر درستگی اور طاقت کو اپنی عالمی پہچان بنا دیا،یہ نغمہ یاد دلاتا ہے کہ مئی 2025 میں متحد قوم اور مسلح افواج کی بےمثال مہارت کیسے طاقت بن کر ابھری۔نغمہ کے شاندار اشعار میں پاکستان کے غصہ، ہمت اور بے مثال طاقت کو دشمن کیلئے واضح اور دو ٹوک پیغام قرار دیا۔نغمہ میں پاکستان کی دشمن کے مقابلے میں ہر آزمائش میں سرخرو ہونے کی پرجوش للکار ہے۔معرکۂ حق کے پُرمسرت موقع پر جاری کیا گیا نغمہ قومی عزم، یکجہتی اور دفاعی قوت کی علامت ہے۔معرکۂ حق بھارت جیسے مکار دشمن کو ایک کرارا جواب تھا جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب اسمبلی میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور

اگلی پوسٹ

میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، 170 ملازمین کو برطرف کرنے والے ٹی وی چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، 170 ملازمین کو برطرف کرنے والے ٹی وی چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، 170 ملازمین کو برطرف کرنے والے ٹی وی چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper