• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، 170 ملازمین کو برطرف کرنے والے ٹی وی چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in پاکستان
0
میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، 170 ملازمین کو برطرف کرنے والے ٹی وی چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ورکرز کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، اتحادیوں اور اپوزیشن کے ساتھ مل کر صحافیوں کے مسائل حل کئے جائیں گے، 170 ملازمین کو برطرف کرنے والے ٹی وی چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں صحافیوں کے واک آئوٹ پر شازیہ مری کی جانب سے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ میڈیا ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، وفاقی و صوبائی حکومتیں میڈیا چینلز کے لئے آسانیاں پیدا کرنے اور انہیں مالی طور پر مستحکم کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن سے صحافیوں کے روزگار کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا جائے گا اور صحافیوں کی جاب سکیورٹی اور مراعات کے حوالے سے معاملات طے کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا ورکرز کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے، اتحادیوں اور اپوزیشن کے ساتھ مل کر صحافیوں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ بعد ازاں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے واک آئوٹ کرنے والے صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے کہا کہ برطرف کئے جانے والے صحافیوں کی ایک فہرست تیار کرلیں، یہاں بہت سے ایسے ادارے ہیں جنہیں ہیومن ریسورس کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس گیلری کے ارکان کی جانب سے واک آئوٹ ختم کرنے کے بعد ایوان میں گفتگو کرتے ہوئے پریس گیلری کے ممبران کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ 170 ملازمین برطرف کرنے والے چینل کے اشتہارات فی الفور بند کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹی وی چینل نے تین ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کیں، اس کی انتظامیہ کو اسلام آباد بلایا گیا ہے تاکہ ان کے ساتھ معاملے کو حل کیا جا سکے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے پریس گیلری کے صحافیوں کا واک آئوٹ ختم کرانے میں شازیہ مری، سحر کامران، عابد شیر علی سینیٹر ناصر بٹ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب اسمبلی میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور

اگلی پوسٹ

پاکستان کا مستقبل اُن نوجوانوں کا منتظر ہے جو بڑے خواب دیکھنے، مثبت سوچ اپنانے اور ناممکن کو ممکن بنانے کا حوصلہ رکھتے ہیں، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا مستقبل اُن نوجوانوں کا منتظر ہے جو بڑے خواب دیکھنے، مثبت سوچ اپنانے اور ناممکن کو ممکن بنانے کا حوصلہ رکھتے ہیں، احسن اقبال

پاکستان کا مستقبل اُن نوجوانوں کا منتظر ہے جو بڑے خواب دیکھنے، مثبت سوچ اپنانے اور ناممکن کو ممکن بنانے کا حوصلہ رکھتے ہیں، احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper