• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم کی چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتوں کو حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم کی چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتوں کو حکومتی سہولیات کی فراہمی کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات پر مبنی صنعت کو ملکی ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے نا گزیر قرار دیتے ہوئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتوں کو حکومتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے حکمت عملی پر اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ، وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین ، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ ،وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی ، وزیراعظم کے معا ون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ایسے نئے کاروباروں اور صنعتوں کے فروغ کے لیے حکمت عملی مرتب کی جائے جو ملکی برآمدات میں اضافے کا باعث بنیں۔ انہوں نے برآمدات پر مبنی صنعت کو ملکی ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے نا گزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی توجہ برآمدات میں اضافے اور صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنے پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ایسےچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور صنعتیں جو کہ برآمدات میں اضافے کے حوالے سے اہم ہیں، کو حکومتی سہولیات فراہم کرنے کے حوالےسے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی صنعت اور تجارت میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اور جدت ملکی مصنوعات کو عالمی مارکیٹ میں مسابقت دلانے میں مددگار ثابت ہو گی ۔ وزیر اعظم نے برآمد کنندگان کو ٹیکس ریفنڈ کی بروقت ادائیگی کی ہدایت کی۔اجلاس کو ملکی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ پالیسی مسودے پر اجلاس میں بحث بھی کی گئی اور شرکا نے اپنی اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں۔

پچھلی پوسٹ

88 ملین زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کو کم توانائی استعمال کرنے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جا رہا ہے،پارلیمانی سیکرٹری عامر طلال خان

اگلی پوسٹ

سینیٹ اجلاس ، پانچ بلز منظور کر لیے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سینیٹ اجلاس ، پانچ بلز منظور کر لیے گئے

سینیٹ اجلاس ، پانچ بلز منظور کر لیے گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper