• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات ، ملک کی مجموعی صورتحال، افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات ، ملک کی مجموعی صورتحال، افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پیر یہاں ایوانِ صدر میں ملاقات کی جس میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم بھی موجود تھے۔ایوان صدر کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، افغانستان سے متعلق امور اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معرکہ حق کے شہداء اور پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قومی دفاع پر غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا گیا ۔صدرِ مملکت نے کہا کہ مشکل جغرافیائی و علاقائی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور سپلائی چین متاثر ہونے کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔ صدرِ مملکت نے مہنگائی کے دباؤ میں کمی، اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکنہ اقدامات کی ہدایت بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

سینیٹ اجلاس ، پانچ بلز منظور کر لیے گئے

اگلی پوسٹ

پنجاب اسمبلی میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب اسمبلی میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قرارداد منظور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper