• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home ادب شاعری

دیکھو سورج کو کتنا روشن ہے, کتنا بڑا ہے

ڈاکٹر فرح ناز راجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 11, 2026
in شاعری
0
دیکھو سورج کو کتنا روشن ہے, کتنا بڑا ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دیکھو سورج کو کتنا روشن ہے,
کتنا بڑا ہے,
اور کتنا ضرورین ہے،
پھر بھی ڈوب جاتا ہے بنا شور کئیے،
نہ شکایت نہ فریاد نہ ضد بس وقت آیا اور ڈوب گیا۔
ہم بھی ایسے ہی ہیں، آج چمک رہے ہیں بول رہے ہیں ،
دوڑ رہے ہیں ،
کل خاموش ہو جاہیں گے ،
کسی دن ہماری بھی شام ہو جائے گی،
ہمارا بھی نام مٹ جائے گا ہماری جگہ بھی خالی ہو جائے گی۔
مگر سورج سے سیکھو وہ ڈوبتا ہے، تو اندھیرا نہیں چھوڑتا چاند دے جاتا ہے ،تارے دے جاتا ہے، وہ جاتا ہے تو یقین دے کر جاتا ہے کہ ،صبح پھر ہو گی اور۔اسکی۔جگہ ایک اور سورج چمکے گا ،
ہم بھی ڈوبیں تو کچھ دے کر جائیں کوئی دعا کوئی سبق کوئی یاد تاکہ ہمارے جانے کے بعد کوئی کہے اچھا تھا روشنی دیتا تھا۔
سورج ڈوب کر بھی زندہ رہتا ہے، اپنی کرنوں میں، اپنی گرمی میں، انسان بھی مر کر زندہ رہتا ہے، اپنے کردار میں اپنے عمل میں ڈوبنے سے ڈرو مت ،ڈرو اس بات سے کہ ڈوب جاؤ اور پیچھے اندھیرا چھوڑ جاؤ
کسی دن ہم بھی ڈوب جاہیں گے اس سورج کی طرح
بس ڈوبنے سے پہلے چمکنا ضروری ہے.

ڈاکٹر فرح ناز راجہ

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں پولیس سٹیشن پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement