• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستان کے مضبوط دفاع کے سامنے بھارت بےبس، امرتسر پر پاکستانی حملوں کا گمراہ گن پروپیگنڈا بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in انڈیا
0
پاکستان کے مضبوط دفاع کے سامنے بھارت بےبس، امرتسر پر پاکستانی حملوں کا گمراہ گن پروپیگنڈا بے نقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان کے مضبوط دفاع کے سامنے بھارت بےبس ہے ، امرتسر پر پاکستانی حملوں کا گمراہ گن پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا،پاکستانی افواج کی کاری ضرب کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر مضحکہ خیز الزامات پر اتر آیا ۔ پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں آپریشن سندور کے دوران بھارتی میڈیا نام نہاد بھارتی دفاعی برتری دکھا کر عوام کو بےوقوف بناتا رہا ۔معرکہ حق میں بدترین ہزیمت کےدوران مودی سرکار نے امرتسر پرپاکستانی میزائل حملوں کا بےبنیاد الزام لگا یا ۔پاکستان نے امرتسر میں پاکستانی میزائل حملوں کے جعلی بھارتی بیانیہ کا ٹھوس شواہد کےساتھ پردہ چاک کیا ۔پاکستان دفترخارجہ نے مضحکہ خیز بھارتی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے 9 مئی 2025 کو پریس کانفرنس میں بھارتی جھوٹ کو ثبوتوں کیساتھ بے نقاب کیا۔پاک فضائیہ نے عالمی میڈیا کے سامنے زمینی حقائق کی بنیاد پر بھارتی پروپیگنڈا کا پردہ فاش کیا۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھی امرتسر میں گرنے والے میزائل کو بھارتی ساختہ قرار دیا۔عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد بدحواس بھارتی میڈیا کی پروپیگنڈا مہم بھی آپریشن سندور میں بھارت کی سبکی پر پردہ نہ ڈال سکی ۔پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کو میدان جنگ اور بیانیے سمیت ہر محاذ پردھول چٹائی ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement