• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(اسپورٹس رپورٹر):بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر تمیم اقبال کی جانب سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے اعزاز میں ڈھاکہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز اور مینجمنٹ نے بھی شرکت کی۔پی سی بی کی لاہور سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تقریب کے موقع پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نے محسن نقوی اور قومی اسکواڈ کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔ اس دوران تمیم اقبال اور محسن نقوی کے درمیان دونوں ممالک میں کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر تمیم اقبال نے چیئرمین پی سی بی اور پاکستانی وفد کو ڈھاکہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ پاکستان کے کرکٹ کے ساتھ دل کے رشتے بھی جڑے ہوئے ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے۔محسن نقوی نے شاندار مہمان نوازی پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر کا شکریہ بھی ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن )پرتگال کے زیر اہتمام بنیان مرصوص، معرکۂ حق کا جشن، پاک فوج کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ (ن )پرتگال کے زیر اہتمام بنیان مرصوص، معرکۂ حق کا جشن، پاک فوج کو خراجِ تحسین

مسلم لیگ (ن )پرتگال کے زیر اہتمام بنیان مرصوص، معرکۂ حق کا جشن، پاک فوج کو خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement