• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معرکۂ حق قوم کو اپنے بہادر محافظوں اور عوام کی جرات، قربانی اور غیر متزلزل عزم کی یاد دلا تا ہے، وجیہہ قمر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 9, 2026
in پاکستان
0
معرکۂ حق قوم کو اپنے بہادر محافظوں اور عوام کی جرات، قربانی اور غیر متزلزل عزم کی یاد دلا تا ہے، وجیہہ قمر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کی پہلی یادگاری تقریب قوم کو اپنے بہادر محافظوں اور عوام کی جرات، قربانی اور غیر متزلزل عزم کی یاد دلاتی ہے۔ ہفتہ کو ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق قومی وقار، اتحاد اور ثابت قدم ایمان کی علامت ہے، جبکہ وطن کی عزت اور سلامتی کے لیے دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ قوم اپنے ان ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جن کی بہادری اور عزم نے ہر چیلنج کے مقابلے میں حق اور سچائی کو سربلند رکھا۔انہوں نے زور دیا کہ پاکستان کی اصل طاقت اتحاد، حب الوطنی اور امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اجتماعی عزم میں مضمر ہے۔ وجیہہ قمر نے تعلیم کے فروغ، قومی ہم آہنگی اور جامع ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک پُرامن، ترقی یافتہ اور متحد قوم ہی شہداء کی قربانیوں کا حقیقی خراجِ عقیدت ہے۔انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور ملک میں دیرپا امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے محسن نقوی کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام

اگلی پوسٹ

معرکۂ حق محض ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ پوری قوم کے اتحاد، ایمان اور غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکۂ حق محض ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ پوری قوم کے اتحاد، ایمان اور غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پیغام

معرکۂ حق محض ایک عسکری کامیابی نہیں بلکہ پوری قوم کے اتحاد، ایمان اور غیر متزلزل عزم کا عملی مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper

Ads No. 1
Advertisement