• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ممتاز زہرا بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2026
in پاکستان
0
صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ممتاز زہرا بلوچ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (نمائندہ خصوصی)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے اور ملک کے مثبت تشخص کو فروغ دینے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر رانا عظیم کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔منگل کو پیرس میں پاکستان کے سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کا خیرمقدم کیا۔ممتاز زہرا بلوچ نے وفد کو پاک فرانس تعلقات، تجارت، ثقافت، تعلیم اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے سفارتخانے کے اہم کردار کے بارے میں بریفنگ دی۔انہوں نے وفد کو یونیسکو میں مواصلات اور معلومات کے حوالے سے اس کے کردار اور اس ضمن میں یونیسکو میں پاکستان کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی شرکت

اگلی پوسٹ

معرکہ حق نے گودی میڈیا کو دنیا کے سامنے بری طرح بے نقاب کر دیا ، شکست کے بعد امریکا سے بھارت کے تعلقات سربراہ مملکت سے وزارتی سطح پر آ گئے، دفاعی ماہرین کا ویبینار سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق نے گودی میڈیا کو دنیا کے سامنے بری طرح بے نقاب کر دیا ، شکست کے بعد امریکا سے بھارت کے تعلقات سربراہ مملکت سے وزارتی سطح پر آ گئے، دفاعی ماہرین کا ویبینار سے خطاب

معرکہ حق نے گودی میڈیا کو دنیا کے سامنے بری طرح بے نقاب کر دیا ، شکست کے بعد امریکا سے بھارت کے تعلقات سربراہ مملکت سے وزارتی سطح پر آ گئے، دفاعی ماہرین کا ویبینار سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper