• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صد ر کے آبنائے ہرمز میں ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان کا خیر مقدم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صد ر کے آبنائے ہرمز میں ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ یہ پیش رفت ایک ایسے پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی جو خطے اور اس سے باہر دیرپا امن و استحکام کو یقینی بنائے گا۔بدھ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کے حوالے سے بروقت اعلان کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور دیگر برادر ممالک خصوصاً سعودی عرب اور میرے برادر عزیز ولی عہد ووزیراعظم محمد بن سلمان کی درخواست پر مثبت اور فراخدلانہ ردعمل اس نازک وقت میں خطے میں امن، استحکام اور مفاہمت کے فروغ میں بہت معاون ثابت ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس عزم پر قائم ہے کہ وہ تحمل، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دینے والی تمام کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، ہم پر امید ہیں کہ موجودہ پیش رفت ایک ایسے پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی جو خطے اور اس سے باہر دیرپا امن و استحکام کو یقینی بنائے گا۔

پچھلی پوسٹ

چوہدری ریاض کی وزیر اعظم آزاد کشمیر و دیگر رہنماؤں سے اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس اختتام پذیر، مسلم اتحاد، قومی سلامتی اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس اختتام پذیر، مسلم اتحاد، قومی سلامتی اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس اختتام پذیر، مسلم اتحاد، قومی سلامتی اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper