• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home صحت

پاکستان میں جوڑوں کی بیماریاں پھیلنے لگیں” ہربل طریقہ” سے علاج ممکن ہے ۔ڈاکٹر کاشف ظہیر

ایلوپیتھک ادویات کے برعکس یہ طریقہ علاج نا صرف بیماریوں کی علامات ختم کرتا ہے بلکہ انسانی جسم میں مدافعتی نظام کو مضبوط اور طاقتور بناتا ہے ۔ہربل فزیشن ڈاکٹر کاشف ظہیر کی خصوصی گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2026
in صحت
0
پاکستان میں جوڑوں کی بیماریاں پھیلنے لگیں” ہربل طریقہ” سے علاج ممکن ہے ۔ڈاکٹر کاشف ظہیر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)جڑی بوٹیوں سے علاج مراد پودوں کی جڑوں ۔بیجیوں یا چھال سے بیماریوں کا علاج کر نا ہے ایلوپیتھک ادویات کے برعکس یہ طریقہ علاج نا صرف بیماریوں کی علامات ختم کرتا ہے بلکہ انسانی جسم میں مدافعتی نظام کو مضبوط اور طاقتور بناتا ہے ان خیالات کا اظہار معروف ہربل فزیشن ڈاکٹر کاشف ظہیر نے خصوصی گفتگو میں کیا ڈاکٹر کاشف ظہیر نے مزید کہا کہ پاکستان بھر میں آج کل جوڑوں کے درد کی بیماری بہت تیزی سےپھیل رہی ہے یہ نا صرف بوڑھوں بلکہ اب تو نوجوانوں میں بھی تیزی سے پھیلنے لگی ہے یہ درد۔ جسم کے کسی بھی جوڑ میں ہو سکتا ہے جیسے گھٹنے ۔کمر ۔ہاتھوں کی انگلیاں وغیرہ ۔جوڑوں کے درد کی علامت میں جوڑوں میں سوجن اور سرخی آنا ۔صبح کے وقت جوڑوں میں جکڑن محسوس ہونا حرکت کرنے پر جوڑوں سے آوازیں انا یا شدید درد ہونا ہے ان علامات کی صورت میں ادرک اور ہلدی ملا کر پینے سے جوڑوں کے درد میں جادوئی اثر دیکھاتا ہے اس کے ساتھ اگر یہ نسخہ کا استعمال کیا جائے تو جوڑوں کے درد سے بہت جلد نجات حاصل کی جاسکتی ہے جس کے لئے 25گرام اسگند ناگوری ۔25گرام سنگھاڑہ پوڈر ۔25گرام سفید موصلی انڈین ۔25 گرام سورنجاں شریں۔25: گرام کالی مرچ پوڈر بنایا جائے تو اس کا چائے کا چمچ صبح وشام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹے بعد کھانا چاہیے ۔اس طریقہ سے جوڑوں کے درد سے آپ گھر بیٹھے نجات پا سکیں گےمختصر یہ کہ ہربل علاج انسان کے ساتھ شروع ہوا، تہذیبوں کے ساتھ پروان چڑھا، اور آج بھی جدید میڈیسن کی بنیاد ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرِ ریلوے کا جامِ شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کو دلی خراجِ عقیدت پیش

اگلی پوسٹ

پی ایم ڈی سی کے باہر فارن میڈیکل گریجویٹس کا احتجاج شدت اختیار کر گیا دو دنوں سے دھرنا جاری وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور صدر پی ایم ڈی سی سے فوری مداخلت کی درخواست

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایم ڈی سی کے باہر فارن میڈیکل گریجویٹس کا احتجاج شدت اختیار کر گیا دو دنوں سے دھرنا جاری  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور صدر پی ایم ڈی سی سے فوری مداخلت کی درخواست

پی ایم ڈی سی کے باہر فارن میڈیکل گریجویٹس کا احتجاج شدت اختیار کر گیا دو دنوں سے دھرنا جاری وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور صدر پی ایم ڈی سی سے فوری مداخلت کی درخواست

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper