• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔(نمائندہ خصوصی کرائم رپورٹر ):چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق ایم پی اے مولانا محمد ادریس جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مولانا محمد ادریس اپنے گھر سے مدرسے جا رہے تھے کہ اس دوران گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ محمد وقاص کے مطابق واقعے میں مولانا ادریس کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔ابتدائی طور پر واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اصل حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کی شہادت کے واقعہ پر عوام میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے، مشتعل عوام نے اس حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے تنگی روڈ بند کر دیا، جس سے گاڑیوں‌کی لمبی قطاریں‌لگ گئیں۔چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف مذہبی شخصیت، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی کو شہید کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Previous Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات میں میزائل و ڈرون حملوں کی مذمت، جنگ بندی کا احترام کرنے پر زور

Next Post

پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی پلان کے تحت چین اور خلیجی ممالک کو زرعی برآمدات دگنی کرنے کا ہدف مقرر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی پلان کے تحت چین اور خلیجی ممالک کو زرعی برآمدات دگنی کرنے کا ہدف مقرر

پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی پلان کے تحت چین اور خلیجی ممالک کو زرعی برآمدات دگنی کرنے کا ہدف مقرر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper