• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کو برآمدات پر مبنی معیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، قیصر احمد شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
پاکستان کو برآمدات پر مبنی معیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، قیصر احمد شیخ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو درآمدات پر انحصار کرنے والی معیشت سے نکال کر برآمدات پر مبنی مضبوط معیشت میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔منگل کوپاکستان-چین صنعتی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک فیز ٹو کے تحت صنعتی تعاون، کاروباری شراکت داریوں اور صنعتی منتقلی کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت اب تک تقریباً 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی جس کے نتیجے میں 2 لاکھ 61 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک فیز ٹو میں خصوصی طور پر صنعتی شعبے،سپیشل اکنامک زونز، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) روابط کو فروغ دیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان کی صنعتی بنیاد کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔قیصر احمد شیخ نے کہا کہ حکومت سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ذریعے کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنا رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو مزید 9 سال تک ٹیکس چھوٹ سمیت مختلف مراعات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو سکے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی سے نہ صرف صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا بلکہ ملکی برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا جس سے تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر بہتر ہو رہا ہے اور بیرون ملک سرمایہ کار یہاں سرمایہ کاری کے مواقع میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں خاص طور پر برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کاری کا بڑھتا رجحان خوش آئند ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کاروباری سہولیات میں بہتری، سرمایہ کاری کے عمل کو آسان بنانے اور سرمایہ کاروں کو درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔اس موقع پر چینی قونصلر نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے وسیع مواقع پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک فیز ٹو کے تحت صنعتی ترقی دونوں ممالک کے لیے اقتصادی استحکام اور باہمی خوشحالی کا ذریعہ بنے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی دوست اور صنعتی، تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہیں

Previous Post

معرکہ حق میں پاکستان نے ایک بڑے حریف بھارت کے مقابلے میں اپنی برتری ثابت کی ،محمد حنیف عباسی

Next Post

پنجاب میں سمارٹ صفائی کا آغاز:کوڑے کی نشاندہی کیلئے اے آئی کا استعمال:ستھرا پنجاب کی 40 ہزار گاڑیاں اور 1 لاکھ 76 ہزار ورکرزکی اے آئی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہv

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں سمارٹ صفائی کا آغاز:کوڑے کی نشاندہی کیلئے اے آئی کا استعمال:ستھرا پنجاب کی 40 ہزار گاڑیاں اور 1 لاکھ 76 ہزار ورکرزکی اے آئی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہv

پنجاب میں سمارٹ صفائی کا آغاز:کوڑے کی نشاندہی کیلئے اے آئی کا استعمال:ستھرا پنجاب کی 40 ہزار گاڑیاں اور 1 لاکھ 76 ہزار ورکرزکی اے آئی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہv

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper