• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے ایک بار پھر پیشہ وارانہ مہارت اور انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نیوی نے آف شور جہاز ایم وی گوتم کی ہنگامی کال پر فوری اور مؤثر ردِعمل دیا، یہ جہاز عمان سے بھارت جاتے ہوئے فنی خرابی کے باعث سمندر میں پھنس گیا تھا، جہاز میں سات افراد سوار تھے جن میں چھ بھارتی اور ایک انڈونیشین شہری تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ پی ایم ایس اے نے اپنا جہاز “کشمیر” امدادی مشن کے لئے روانہ کیا اور متاثرہ عملے کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کی، امدادی کارروائی کے ذریعے جہاز کے ضروری نظام کی بحالی اور عملے کی حفاظت یقینی بنائی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاک بحریہ نے ایک بار پھر پیشہ وارانہ مہارت اور انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سمندری سلامتی اور انسانی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں عالمی سطح پر ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان نیوی ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے

Previous Post

دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے مصنوعی ذہانت اب نیا چیلینج بن گیاہے،چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب

Next Post

پاکستان سوسائٹی آف ایمرجنسی میڈیسن کے کے انتخابات، ڈاکٹر عبدالسلام خان صدر اور ڈاکٹر شاہان وحید جنرل سیکرٹری منتخب

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper