• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے مصنوعی ذہانت اب نیا چیلینج بن گیاہے،چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 5, 2026
in پاکستان
0
دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے مصنوعی ذہانت اب نیا چیلینج بن گیاہے،چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی(پیوارا) بلال بن ثاقب نے کہاہے کہ دنیا بھر کے فری لانسرز کے لیے مصنوعی ذہانت(اے آئی) اب نیا چیلینج بن گیاہے۔منگل کوسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ایکس پراپنے ایک پیغام میں انہوں نے فری لانسرز اور نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس دور میں صرف پڑھنا کافی نہیں، اے آئی کے ساتھ کام بنا کر سیکھنا ہی کامیابی کا راستہ ہے۔چیئرمین پیوارا بلال بن ثاقب نے اے آئی ایجنٹس کی مدد سے ایک ورک ماڈل تیار کرتے ہوئے اپنے تجربہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پربھی شیئر کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ اے آئی کی خودکار عملدرآمد، کام کرنے کا انداز تیزی سے بدل رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ اے آئی ایجنٹس کی ٹیم سی ای او، انجینئر اور ڈیزائنر پر مشتمل ہے،اے آئی ورکنگ ماڈل میں فیصلوں کی منظوری انسان کے ہاتھوں میں رہے گی۔انہوں نے کہاکہ اے آئی ایجنٹس ایک دوسرے سے رابطہ، کام کی تقسیم اور مسائل کی نشاندہی بھی خود کرتے ہیں،ورکنگ ماڈل میں جیسے جیسے کام کا دائرہ بڑھتا ہے، اے آئی ایجنٹس نئے وسائل اور ٹیم ممبرز کی ضرورت بھی خود بتاتے ہیں۔ بلال بن ثاقب نے بتایا کہ اے آئی ایجنٹس کے اخراجات اور کامیابی کی شرح ریئل ٹائم میں مانیٹر کی جا سکتی ہے،1.5 ٹریلین ڈالر کی عالمی فری لانسرز معیشت کو اے آئی ماڈل سے بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔انہوں نے کہاکہ ریسرچ، ایگزیکیوشن اور کوآرڈینیشن جیسے روایتی ہنر تیزی سے خودکار ہو رہے ہیں،اورمستقبل میں بڑی کمپنیاں بڑے عملے سے نہیں، کم مگر باصلاحیت انسانی نگرانی اور اے آئی ورک فورس سے چلیں گی۔

Previous Post

بر طانوی وزیراعظم کو مبینہ طور پر اپنی انتہائی کم مقبولیت کے باعث حکمران لیبر پارٹی کی انتخابی مہم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہونا پڑا ، ڈیلی ٹیلیگراف

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بحیرۂ عرب میں کامیاب امدادی کارروائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper