• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

’’معرکہ حق ‘‘میں پاک فضائیہ نے بروقت فیصلوں کے ذریعے دشمن کی عددی برتری کو غیر موثر بنا دیا،عاصم سلیمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
’’معرکہ حق ‘‘میں پاک فضائیہ نے بروقت فیصلوں کے ذریعے دشمن کی عددی برتری کو غیر موثر بنا دیا،عاصم سلیمان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)’معرکہ حق ‘‘کے ایک سال مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ایئر مارشل عاصم سلیمان نے کہا ہے کہ یہ معرکہ جدید فضائی جنگ کی ایک نمایاں مثال بن کر سامنے آیا جس میں پاک فضائیہ نے اعلیٰ حکمت عملی، جدید ٹیکنالوجی اور بروقت فیصلوں کے ذریعے دشمن کی عددی برتری کو غیر موثر بنا دیا۔’’ اے پی پی ‘‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ’’ معرکہ حق ‘‘کی کامیابی کا بنیادی سبب تیز رفتار فیصلہ سازی، جدید سینسرز اور مربوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا مؤثر استعمال تھا جس کے باعث پاک فضائیہ نے نہایت کم وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کی۔ ایئر مارشل (ر) عاصم سلیمان کا کہنا ہے کہ J-10 C اور JF -17 Thunder طیاروں کے ساتھ PL-15 میزائل کے استعمال سے ’’فرسٹ لک، فرسٹ شوٹ‘‘ کی برتری حاصل کی گئی جبکہ HQ-9B دفاعی نظام نے فضائی حدود کا مضبوط تحفظ یقینی بنایا۔انہوں نے کہا کہ اس معرکے کی خاص بات فضائی، زمینی اور سائبر صلاحیتوں کا مربوط انضمام تھا جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ نے چند ہی منٹوں میں مؤثر اور فیصلہ کن ردعمل دے کر دشمن کو سنبھلنے کا موقع نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ جدید ہتھیاروں اور سائبر صلاحیتوں کے امتزاج نے اس آپریشن کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ انہوں نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مؤثر حکمت عملی، پیشگی منصوبہ بندی اور مکمل تیاری کے باعث پاک فضائیہ ہر مرحلے پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

Previous Post

پی ٹی ڈی سی کا پاکستان کی پہلی خاتون بائیکر گلفشاں طارق کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں پرتپاک استقبال

Next Post

استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ کے میاں بیوی پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ کے میاں بیوی پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق

استور کے نواحی گاؤں پتی پورہ کے میاں بیوی پہاڑی تودہ گرنے سے جاں بحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper