• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش، امام مسجد ابراہیمی کے ہمراہ پانچ رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 4, 2026
in پاکستان
0
مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش، امام مسجد ابراہیمی کے ہمراہ پانچ رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش، امام مسجد ابراہیمی کے ہمراہ پانچ رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان کا استقبال چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، وزارت مذہبی امور اور حکومت کے اعلیٰ حکام اور پاکستان میں فلسطین کے سفیر نے کیا۔مفتی اعظم فلسطین اور قاضی القضاۃ فلسطین چھٹی عالمی پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس6مئی کو اسلام آباد میں ہو گی۔مفتی اعظم فلسطین نے کہا کہ پاکستان آ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے، اہل فلسطین اور اہل پاکستان کی محبت لازوال ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت، فوج اور عوام کی فلسطین کی حمایت کبھی فراموش نہیں کر سکتے، صدر مملکت، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کے فلسطین کے موقف کی حمایت پر شکر گزار ہوں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ چھٹی عالمی پیغام اسلام کانفرنس پاکستان، مملکت سعودی عرب اور عالم اسلام کے مشترکہ مواقف کے حوالے سے ایک عظیم مشترکہ اجتماع ہوگا، مفتی اعظم فلسطین صدر مملکت، وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور حکومت و ریاست کے ذمہ داران سے ملاقات کریں گے۔

Previous Post

ایران کے کنٹینر بردار بحری جہاز ‘ایم وی توسکا ” کے عملے کے22 ارکان کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ، دفتر خارجہ

Next Post

وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف تربت کے مستحق طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف تربت کے مستحق طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

وزیراعظم یوتھ سکیم کے تحت یونیورسٹی آف تربت کے مستحق طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper