• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ یکطرفہ ریمارکس،سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 2, 2026
in پاکستان
0
برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ یکطرفہ ریمارکس،سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے پاکستان-افغانستان سرحد پر ہونے والی پیش رفت سے متعلق برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ یکطرفہ ریمارکس،سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں۔ افغان طالبان کی جانب سے بلا امتیاز اور بلا اشتعال سرحد پار حملوں اور افغان طالبان کی حمایت یافتہ بھارتی پراکسیز کی پاکستان کے اندر دہشت گرد کارروائیوں کے نتیجے میں باون شہری شہید اور چوراسی زخمی ہوئے ہیں۔برطانوی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے ہم نے پاکستان-افغانستان سرحد پر ہونے والی پیش رفت سے متعلق برطانوی خصوصی نمائندہ کی سوشل میڈیا پوسٹ کا جائزہ لیا ہے۔ یہ یکطرفہ ریمارکس سرحدی صورتحال کی گہری سمجھ بوجھ سے عاری ہیں۔افغانستان کی جانب سے سرحد پار جارحیت اور دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششیں پاکستان کی جانب سے مارچ 2026 میں اعلان کردہ عارضی وقفے کے باوجود بلا تعطل جاری رہی ہیں۔اس دوران افغان طالبان کی جانب سے بلا امتیاز اور بلا اشتعال سرحد پار حملوں اور افغان طالبان کی حمایت یافتہ بھارتی پراکسیز کی پاکستان کے اندر دہشت گرد کارروائیوں کے نتیجے میں باون شہری شہید اور چوراسی زخمی ہوئے ہیں۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو مؤثر جواب دیا ہے جس میں افغان طالبان کی چوکیوں اور دہشت گردوں کے معاون ڈھانچے کو نہایت درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا، جبکہ افغان جانب سے دراندازی کی متعدد کوششوں کو بھی ناکام بنایا گیا۔پاکستان کے ردعمل کے نتیجے میں شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان دعوے شواہد کی بنیاد پر قابلِ اعتبار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے غیر ضروری بیانات، جن میں دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو نظر انداز کیا جائے، متوازن اور معروضی نقطۂ نظر فراہم نہیں کرتے۔ہم علاقائی صورتحال، پاکستان کے اصولی مؤقف اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام کی بے مثال قربانیوں کو بہتر طور پر سمجھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد کی معرکہ حق میں شہید لانس نائیک وجاہت علی کے گھر آمد

اگلی پوسٹ

مارکہ حق،آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’’ہم چھائے طوفان آندھیوں کی طرح‘‘ ریلیز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مارکہ حق،آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’’ہم چھائے طوفان آندھیوں کی طرح‘‘ ریلیز

مارکہ حق،آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’’ہم چھائے طوفان آندھیوں کی طرح‘‘ ریلیز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper