• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ناقابلِ تسخیر دفاع ، پاک فوج کا دشمن کو دو ٹوک پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
ناقابلِ تسخیر دفاع ، پاک فوج کا دشمن کو دو ٹوک پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی ):پاک فوج ملکی سرحدوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے ہر لمحہ چوکس اور ہمہ وقت تیار ہے۔تفصیلات کے مطابق سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یکم مئی 2025 کو ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا،تربیتی مشقوں میں جدید ہتھیاروں، مربوط منصوبہ بندی اور میدان جنگ میں فوری ردعمل کا عملی مظاہرہ کیا گیا ،عسکری قیادت نے دشمن کو پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہ کرنے کا واضح پیغام دیا،پاک فوج نے اپنی عسکری صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کر کے بھارت کو کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنے کی تنبیہ کی۔عالمی ماہرین کے مطابق پاک فوج مربوط جنگی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت سے بارہا بھارت کا جنگی جنون خاک میں ملا چکی ہے،مسلح افواج کی مضبوط دفاعی تیاریاں علاقائی استحکام اور طاقت کا توازن برقرا ر رکھنے کی پالیسی کی عکاس ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعلی مریم نواز شریف کاپاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر

اگلی پوسٹ

معرکہ حق میں پاکستان کی فتح تاقیامت یاد رکھی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق میں پاکستان کی فتح تاقیامت یاد رکھی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

معرکہ حق میں پاکستان کی فتح تاقیامت یاد رکھی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper