• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک بھر میں 2 سے 5 مئی تک آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
ملک بھر میں 2 سے 5 مئی تک آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ):محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک کے مختلف حصوں میں 2 مئی کی شام سے 5 مئی کی صبح تک ایک نئے مغربی سلسلے کے تحت شدید موسمی سرگرمیوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، گرج چمک، موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں اور عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا اس موسمی نظام سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہوگا، جہاں چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مالاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، ہری پور، مردان، نوشہرہ، پشاور، باجوڑ، مہمند، اورکزئی، خیبر، صوابی، چارسدہ، کوہاٹ، کرم، ہنگو، کرک، بنوں، لکی مروت، ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں 2 مئی کی شام سے 4 مئی تک وقفے وقفے سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری متوقع ہے۔پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی موسم کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، بھکر، فیصل آباد، ساہیوال، جھنگ، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور نارووال میں 2 مئی کی شام سے 4 مئی کی رات تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کے علاقوں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، لیہ، ملتان اور خانیوال میں 3 اور 4 مئی کو آندھی اور بارش کے ساتھ گرج چمک کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔گلگت بلتستان کے اضلاع دیامر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے اور شگر میں 2 مئی کی رات سے 5 مئی تک بارش اور گرج چمک کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر کے علاقوں نیلم ویلی، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور میں بھی اسی دوران موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، کوہلو، ژوب، بارکھان اور لورالائی میں 2 سے 4 مئی کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ بالائی سندھ میں 2 اور 3 مئی کو گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تیز ہوائیں، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کمزور تعمیرات، بجلی کے کھمبوں، بل بورڈز اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں 3 اور 4 مئی کو لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی کھڑی فصلوں کو ممکنہ نقصان سے بچانے کے لیے پیشگی اقدامات کریں جبکہ سیاحوں اور مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس موسمی نظام کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں جاری شدید گرمی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔ متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ون-کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

اگلی پوسٹ

اسحاق ڈار سے چیئرپرسن پیمرا کی ملاقات،امن کے فروغ میں وزارت خارجہ کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسحاق ڈار سے چیئرپرسن پیمرا کی ملاقات،امن کے فروغ میں وزارت خارجہ کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار

اسحاق ڈار سے چیئرپرسن پیمرا کی ملاقات،امن کے فروغ میں وزارت خارجہ کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper