• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسحاق ڈار سے چیئرپرسن پیمرا کی ملاقات،امن کے فروغ میں وزارت خارجہ کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in پاکستان
0
اسحاق ڈار سے چیئرپرسن پیمرا کی ملاقات،امن کے فروغ میں وزارت خارجہ کی کاوشیں قابلِ تحسین قرار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی ):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی چیئرپرسن عنبرین جان نے ملاقات کی۔جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق چیئرپرسن عنبرین جان نے علاقائی تنازع کے حل میں ثالثی اور سہولت کاری کی کوششوں کے ذریعے خطے اور اس سے باہر امن و سلامتی کے فروغ میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اور وزارتِ خارجہ کی ٹیم کے کردار کو سراہا۔نا ئب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے چیئرپرسن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے باخبر عوامی مکالمے اور تعمیری عوامی فہم کو فروغ دینے میں ذمہ دار اور پیشہ ورانہ میڈیا کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے میڈیا کے شعبے میں پیشہ ورانہ معیار اور بہترین روایات کو فروغ دینے کے لیے پیمرا کی کوششوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں 2 سے 5 مئی تک آندھی، گرج چمک، ژالہ باری اور بارشوں کا امکان ، محکمہ موسمیات

اگلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کی تاریخی رسوائی کا پیش خیمہ ثابت ہوا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper