• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزراءخواجہ محمد آصف اور طارق فضل چوہدری کی معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزراءخواجہ محمد آصف اور طارق فضل چوہدری کی معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، شہید کو خراج عقیدت پیش کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور رکن قومی اسمبلی ملک محمد ابرار شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر گئے۔وفد کے ارکان نے معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید نے وطن کے دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں قوم کے عزم، حوصلے اور استقامت کی علامت ہیں۔ ملک ابرارنے کہاکہ معرکہ حق کے شہداء نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وفد کے ارکان نے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

کپیٹل ہل پر پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی خفیہ تقریب ، بھارت کی ناکامی چھپانے کی ایک او رکوشش

اگلی پوسٹ

چیئرمین ایچ ای سی کی زیرصدارت نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین ایچ ای سی کی زیرصدارت نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

چیئرمین ایچ ای سی کی زیرصدارت نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper