• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین ایچ ای سی کی زیرصدارت نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین ایچ ای سی کی زیرصدارت نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر نیاز احمد نے نیشنل سینٹر ان بگ ڈیٹا اینڈ کلائوڈ کمپیوٹنگ (این سی بی سی) کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایچ ای سی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک بھر سے منسلک تحقیقی لیبارٹریز کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران چیئرمین کو تحقیق، کمرشلائزیشن اور مالی پائیداری سے متعلق اہداف پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ این سی بی سی نے قومی سطح کا ڈیٹا ریپوزٹری قائم کر لیا ہے جبکہ متعدد ذیلی لیبارٹریز نے جدت اور کمرشلائزیشن کے ذریعے مالی خود کفالت بھی حاصل کر لی ہے۔ ڈاکٹر نیاز احمد نے مرکز کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ سٹارٹ اپس کے قیام، آمدن میں اضافے اور تحقیق کو تجارتی بنیادوں پر فروغ دینے کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ این سی بی سی کی سرگرمیوں کو قومی ترجیحات سے ہم آہنگ رکھتے ہوئے طویل المدتی اثرات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تحقیق اور اس کی موثر کمرشلائزیشن نہ صرف معیشت کو مضبوط بنائے گی بلکہ پاکستان کو عالمی سطح پر مسابقتی بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزراءخواجہ محمد آصف اور طارق فضل چوہدری کی معرکہ حق کے شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر آمد، شہید کو خراج عقیدت پیش کیا

اگلی پوسٹ

وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد

وفاقی وزرا کی معرکہ حق کے کمسن مجاہد ارتضیٰ عباس شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کے گھر آمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper