• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز، جرنلسٹ شرمین عبید چنائے کی ملاقات

فلمساز شرمین عبید چنائے کی پیشہ ورانہ کامیابیوں اور مہارت کو سراہا، دستاویزی فلم سازی سے سماجی مسائل اجاگر کرنے کے عمل کو قابل تحسین قرار دیاپی ایچ اے کو مینار پاکستان، ڈیجیٹل ہسٹری میوزیم کی بحالی کی ہدایت، پنجاب فلم سٹی پراجیکٹ پاکستان کا پہلا ”اینڈ ٹو اینڈ“ میڈیا پروڈکشن ہب بنے گا: مریم نواز شریفپنجاب فلم سٹی میں جدید اسٹوڈیوز، ساؤنڈ اسٹیجز، پوسٹ پروڈکشن لیبز، شوٹنگ سپاٹ،جھیل بنائیں گے، کنونشن ہال، میڈیا ٹریڈ ہب اور فلم و میوزک اسکول بھی بنا رہے ہیںوزیراعلیٰ مریم نواز شریف بہت اچھا کام کرہی ہیں،مریم نواز شریف کی لیڈر شپ مثالی ہے،کراچی کے عوام بھی معترف ہیں: پنجاب میں ہارس اینڈ کیٹیل شو کا احیاقابل تحسین ہے، میلوں میں عوام کو معیاری تفریح کے مواقع میسر ہوتے ہیں:شرمین عبیدچنائے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز، جرنلسٹ شرمین عبید چنائے کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز، جرنلسٹ شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی شہرت یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کا خیر مقدم کیا اور شرمین عبید چنائے کی پیشہ ورانہ کامیابیوں اور مہارت کو سراہا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صحافیانہ دستاویزی فلم سازی سے سماجی مسائل اجاگر کرنے کے عمل کو قابل تحسین قرار دیا۔ فلمساز شرمین عبید چنائے نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فن و ثقافت کیلئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ ملاقات میں این ایس آئیٹی سٹی میں پنجاب فلم سٹی کے منصوبے پر تبادلہ خیال اوراشتراک کار پراتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب فلم سٹی پراجیکٹ پاکستان کا پہلا ”اینڈ ٹو اینڈ“ میڈیا پروڈکشن ہب بنے گا۔ پنجاب فلم سٹی پراجیکٹ میں فلم، ٹی وی، ڈیجیٹل میڈیا وی ایف ایکس اور پوسٹ پروڈکشن کی سہولت فراہم کریں گے۔پنجاب فلم سٹی میں جدید اسٹوڈیوز، ساؤنڈ اسٹیجز، پوسٹ پروڈکشن لیبز، شوٹنگ سپاٹ،جھیل بھی بنائیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب فلم سٹی میں کنونشن ہال، میڈیا ٹریڈ ہب اور فلم و میوزک اسکول بھی بنا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ایچ اے کو مینار پاکستان، ڈیجیٹل ہسٹری میوزیم کی بحالی کی ہدایت بھی کی ہے۔ فلمساز شرمین عبیدچنائے نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف بہت اچھا کام کرہی ہیں۔ دہائیوں بعد بسنت فیسٹیول کا انعقاد وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوش کا مرہون منت ہے۔ بسنت میلے میں ہالی وڈ کی نمایاں شخصیات بھی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہیں۔بسنت میلے کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لئے اگلے سال ہالی وڈ سٹار کو باقاعدہ مدعو کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہارس اینڈ کیٹیل شو کا احیاقابل تحسین ہے، میلوں میں عوام کو معیاری تفریح کے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی لیڈر شپ مثالی ہے،کراچی کے عوام بھی معترف ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-30-at-1.55.52-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی کی ملاقات، ریلویز سے متعلق امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل گیارہ،حیدرآبادکنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل گیارہ،حیدرآبادکنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

پی ایس ایل گیارہ،حیدرآبادکنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper