• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلی مریم نواز کا پاک فوج سے فاتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلی مریم نواز کا پاک فوج سے فاتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پاک فوج سےفاتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر کیا ہے۔وزیراعلی نے کامیاب مشق پر فوجی جوانوں، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ایویونکس اور جدید نیوی گیشن ٹیکنالوجی سے لیس فاتح ٹومیزائل پاکستانی دفاعی صلاحیتوں کا مظہر ہے۔انہوں نے کہا کہ امن کے داعی ہیں لیکن دفاع سے غافل نہیں، فاتح ٹومیزائل 400 کلومیٹر تک انتہائی درستگی سے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے روایتی میزائل سسٹمز کی رینج، مہارت اور بقا کی صلاحیت مزید بہتر ہوگی۔میزائل فاتح ٹو دشمن کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام، سکریننگ اور علاج کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات جاری رکھے گی، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت صالح آصف کو عالمی کامیابی پر خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت صالح آصف کو عالمی کامیابی پر خراجِ تحسین

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا نوجوان پاکستانی کاروباری شخصیت صالح آصف کو عالمی کامیابی پر خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper