• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانوی حکومت کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 28, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانوی حکومت کا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔(نیوز ڈیسک):برطانیہ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر عمر یا فیچرز کی بنیاد پر پابندیاں عائد کرے گی۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ بات برطانوی وزیرِ تعلیم اولیویا بیلے نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات بچوں پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے متعلق جاری مشاورت کے نتائج سے قطع نظر نافذ کیے جائیں گے۔یہ فیصلہ ہائوس آف لارڈز کے دباؤ کے بعد سامنے آیا ہے۔ارکانِ پارلیمنٹ نے چار مرتبہ ووٹنگ کے ذریعے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس پابندی کو منظور کرے۔ حکومت اس سے پہلے بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کی ٹیکنالوجی تک رسائی کے حوالے سے مشاورت شروع کر چکی تھی، جس میں سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ گیمنگ ویب سائٹس اور مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس پر بھی ممکنہ پابندیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک منصوبوں سے بلوچستان میں 7300 سے زائد ملازمتیں فراہم، مزید 10,425 متوقع

اگلی پوسٹ

حکومت ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام، سکریننگ اور علاج کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات جاری رکھے گی، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلی مریم نواز کا پاک فوج سے فاتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر

وزیر اعلی مریم نواز کا پاک فوج سے فاتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر اظہار تشکر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper