• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسحاق ڈار کی کینیڈین وزیر خارجہ ٹیلی فونک گفتگو، مکالمے اور سفارتکاری کیلئے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 27, 2026
in پاکستان
0
اسحاق ڈار کی کینیڈین وزیر خارجہ ٹیلی فونک گفتگو، مکالمے اور سفارتکاری کیلئے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔دونوں رہنمائوں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے مکالمے اور سفارتکاری کے لیے پاکستان کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا۔دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیاجن میں تجارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون شامل ہے۔ گفتگو میں پاکستان-کینیڈا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلیٰ سطحی تبادلوں کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

اسحاق ڈار کا برطانوی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

حکومت نے بیماریوں سے بچائو پر مرکوز حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت نے بیماریوں سے بچائو پر مرکوز حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال

حکومت نے بیماریوں سے بچائو پر مرکوز حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper