• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سردار ایاز صادق کی سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
سردار ایاز صادق کی سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اتوار کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سردار ایاز صادق نے کامران ٹیسوری سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین کا کھو جانا ایک بہت بڑا سانحہ ہے اور اس کا کوئی نعم البدل نہیں۔انہوں نےکہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں وہ کامران ٹیسوری اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔انہوں نے مزید دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کامران ٹیسوری اور ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ، طاقت اور ہمت عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

جی سی یونیورسٹی عظیم علمی، فکری و تاریخی روایت کی امین درسگاہ ،نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید تعلیم اور عملی رہنمائی نا گزیر ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، را کے مکروہ کردار بارے خفیہ دستاویز ات منظرِ عام پر آگئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلگام فالس فلیگ آپریشن، را کے مکروہ کردار بارے خفیہ دستاویز ات منظرِ عام پر آگئیں

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، را کے مکروہ کردار بارے خفیہ دستاویز ات منظرِ عام پر آگئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper