• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیاگیاہے،عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2026
in پاکستان
0
پنجاب کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیاگیاہے،عظمی بخاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے،طویل عرصے سے زوال کا شکار فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 2 ارب روپے کے خطیر فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے اہم منصوبوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔ صوبائی وزیر نے اعلان کیا کہ لاہور میں عالمی معیار (Universal Standard) کی ”لاہور فلم سٹی” پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جہاں اسٹیٹ آف دی آرٹ لیبز قائم کی جائیں گی، اب فلم سازوں کو ایڈیٹنگ یا پوسٹ پروڈکشن کے لیے بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی،کڑی اسکروٹنی کے بعد فلم سازی کے لیے32 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے، جنہیں فی فلم 3 کروڑ روپے فراہم کیے جائیں گے، اسکرپٹ جمع کروانے کے ابتدائی مرحلے میں ہی ڈیڑھ کروڑ روپے جاری کر دیے جائیں گے جبکہ بقیہ رقم فلم کی تکمیل پر ملے گی، منتخب فلم سازوں کو اپنی فلمیں مکمل کرنے کے لیے ایک سال کا وقت دیا گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو بھی فلم باکس آفس پر جتنا بزنس کرے گی، اس کا 25 فیصد اضافی طور پر فلم ساز کو دیا جائے گا،جون میں شروع ہونے والے نئے مالی سال کے لیے نئے فلم میکرز سے درخواستیں طلب کی جائیں گی، مزید برآں پانچ انتہائی باصلاحیت نوجوانوں کو فلمی منصوبوں کے لیے خصوصی فنڈز بھی فراہم کیے جائیں گے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ سینما گھروں کے بجلی کے اخراجات میں کمی لانے اور انہیں ریلیف دینے کے لیے سینمائوں کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔عظمی بخاری نے مزید کہا کہ ان اقدامات کا مقصد پنجاب میں تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور مقامی فلم انڈسٹری کو عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے قابل بنانا ہے، حکومت پنجاب فلمی صنعت سے وابستہ افراد کی فلاح و بہبود اور اس شعبے کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ ، حنان گروپ کو مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ اشتراک کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

اگلی پوسٹ

سڑکوں کا مربوط نظام ہی ترقی کی ضمانت ہے، نفرت کی سیاست کا انجام ہمیشہ ناکامی ہوتا ہے، سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سڑکوں کا مربوط نظام ہی ترقی کی ضمانت ہے، نفرت کی سیاست کا انجام ہمیشہ ناکامی ہوتا ہے، سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں

سڑکوں کا مربوط نظام ہی ترقی کی ضمانت ہے، نفرت کی سیاست کا انجام ہمیشہ ناکامی ہوتا ہے، سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper