• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ کے بعد سکھ برادری اور سکھ فارجسٹس کا پاکستان سے غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت تنہائی کا شکار ہوا جبکہ پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بھارت کے اندراورباہرسے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔رہنما تحریکِ خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں نے پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا تھاکہ پاکستان کا نام ہی پاک ہے، دو کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ناقابل تردید شواہد سے واضح ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ دنیا بھر میں سکھ رہنمائوں کے بہیمانہ قتل میں ملوث ہے۔ امریکا میں بھی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش پربھارت کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔عالمی ماہرین کے مطابق پہلگام فالس فلیگ کے بعد پاکستان کے سفارتی وقار اور حمایت میں اضافہ جبکہ بھارت عالمی تنہائی کا شکار ہوا ہے ۔عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت میں اندرونی و بیرونی اختلافی آوازیں اس امرکی غماز ہیں کہ پہلگام مودی کا محض ایک فالس فلیگ ڈرامہ تھا، سکھ برادری کے پاکستان کیلئے محبت کے پیغامات عکاس ہیں کہ بھارت ہندواتوا نظریات کے زیراثر نیٹ ریجنل ڈی سٹیبلائزربن چکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چینی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کا نیا ماڈل جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب اہم قدم،ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب اہم قدم،ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا

پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب اہم قدم،ڈیجیٹل سنٹرل کنٹرول آفس قائم کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper