• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، راشد نصراللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، راشد نصراللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔( نمائندہ خصوصی):وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے زکوة و عشر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سٹاف آفیسر راشد نصراللہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی اور صوبے کے کروڑوں عوام کو ریلیف فراہم کرنا ترجیح ہے۔جمعہ کے روز لاہور پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کے مشکور ہیں جنہوں نے انہیں مدعو کیا، لاہور پریس کلب کا دنیا بھر میں اہم مقام اور کردار ہے۔راشد نصراللہ نے بتایا کہ وزیراعلی ٰمریم نواز صوبے کے 12 سے 13 کروڑ عوام کی فلاح کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زکوة و عشر کے تحت بیوائوں اور یتیموں کو ایک، ایک لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ انہوں نے ایک خاتون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس نے بتایا کہ اس نے کبھی ایک لاکھ روپے اکٹھے نہیں دیکھے، جس سے عوامی ضروریات کا اندازہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ رحمت کارڈ کے تحت 50 لاکھ افراد کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور کی خوبصورتی کی بحالی نواز شریف کا خواب تھا، جسے عملی شکل دی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں لاہور (لہر) منصوبے کے تحت شہر کے 12 دروازوں اور داتا دربار سمیت اہم مقامات کی بحالی پر کام جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا شعبہ اسپیشل برانچ کے ہیڈکواٹر کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا شعبہ اسپیشل برانچ کے ہیڈکواٹر کا دورہ

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا شعبہ اسپیشل برانچ کے ہیڈکواٹر کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper