• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

پوپ لیو کا امریکا اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پوپ لیو کا امریکا اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویٹیکن سٹی۔(نیٹ نیوز):پوپ لیو نے امریکا اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ نے ایران میں بے قصور لوگوں کی ایک پوری آبادی کو متاثر کیا ہے۔بی بی سی نیوز کے مطابق چار افریقی ممالک کے دورے کے بعد روم واپسی پر طیارے میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں امن کے لیے مکالمے کے تسلسل کی حوصلہ افزائی کروں گا، تاکہ تمام فریق امن کے فروغ، جنگ کے خطرے کے خاتمے اور بین الاقوامی قانون کے احترام کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔انھوں نے مزید کہا کہ میں سب کو اس بات کی ترغیب دینا چاہتا ہوں کہ وہ نفرت اور تقسیم کے بجائے امن کی ثقافت سے جنم لینے والے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

پچھلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ،پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت کیلئے بڑا معاشی دھچکا ثابت

اگلی پوسٹ

ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 22 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 22 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ، آئی ایس پی آر

ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 22 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper