• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ کا خیبر میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ کا خیبر میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ جمعہ کو جاری بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر قوم کے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔بہادر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ قوم کو فورسز کے دلیر سپوتوں پر ناز ہے، انشاء اللہ قوم کی حمایت سے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے دہشتگردوں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنے والے 10 سالہ بچے کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس

اگلی پوسٹ

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper