• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسیحی اراکینِ اسمبلی کاسابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
مسیحی اراکینِ اسمبلی کاسابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پنجاب اسمبلی کے مسیحی اراکینِ اسمبلی نے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل سے ملاقات میں ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے غیر مشروط حمایت کا اعلان کر دیا۔ ملاقات کے دوران باہمی مشاورت، قومی یکجہتی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اراکین اسمبلی نے اس امر پر زور دیا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے قومی اتحاد ناگزیر ہے اور اس کے لئے تمام طبقات کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔اس موقع پر فیلبوس کرسٹوفر (چیئرمین کاکس اینڈ سٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق پنجاب)، سونیا عاشر (پارلیمانی سیکرٹری)، عمانوئیل جولیس، طارق گل، اعجاز آگسٹن، وسیم انجم سندھو اور شکیلہ آرتھر بھی موجود تھے۔اراکین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مستقبل میں سیاسی و قومی مسائل کے حل کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپناتے ہوئے مثبت کردار ادا کریں گے۔ ملاقات کے اختتام پر شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک میں ہم آہنگی، رواداری اور استحکام کے فروغ کے ساتھ ساتھ بالخصوص مسیحی برادری سمیت تمام اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

پاکستان کو چین کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری پر فخر ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک میں پٹرولیم کے وافر ذخائر موجود ہیں،مقامی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے،وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ ، انرجی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں، شہباز شریف

پاکستان کو چین کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری پر فخر ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ سے گفتگو

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper