• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ملاقات وتعزیت کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ملاقات وتعزیت کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں، رانا محمد فیاض، رانا ارشد، چودھری عامر حبیب، پرنسپل سیکرٹری برائے سپیکر عماد حسین بھلی، جاوید اقبال اور ملک محمد علی بھی موجود تھے۔ دریں اثنا، برٹش ہائی کمیشن لاہور کے ہیڈ بین وارنگٹن نے بھی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ممبران صوبائی اسمبلی ملک احمد سعید خاں، رانا عبدالمنان ساجد اور برٹش ہائی کمیشن کے سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر سید اویس شاہ بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کو چین کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری پر فخر ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ سے گفتگو

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper