• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کو چین کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری پر فخر ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in پاکستان
0
ملک میں پٹرولیم کے وافر ذخائر موجود ہیں،مقامی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے،وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کو بریفنگ ، انرجی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں، شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین کے ساتھ پاکستان کی تزویراتی شراکت داری کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس شراکت داری پر فخر کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعرات کو یہاں وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر احسن اقبال، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی چیانگ کے لیے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کو چین کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری پر فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ وہ چینی قیادت کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں گے تاکہ یہ تعلقات مزید مضبوط سے مضبوط تر ہوں۔ ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور پاکستان کی امن کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی سفیر نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور خطے میں دیرپا امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے صدر شی جن پنگ کے وژن کے مطابق پاکستان کے ساتھ آہنی دوستی کو مزید مستحکم کرنے اور اسے نئی بلندیوں تک لے جانے کے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

مسیحی اراکینِ اسمبلی کاسابق وفاقی وزیر اور سینیٹر کامران مائیکل کی قیادت پر مکمل اعتماد اور حمایت کا اعلان

اگلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ملاقات وتعزیت کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ملاقات وتعزیت کا اظہار

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے ملاقات وتعزیت کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper