• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جرائم کی شرح میں اچانک اضافے پرنوٹس، ہنگامی اجلاس طلب جرائم کے واقعات کی ویڈیوز خود شرکا کو دیکھا کر سخت اظہاربرہمی، متعلقہ پولیس افسروں سے حالیہ واقعات کی باز پرس

وزیراعلیٰ مریم نواز کا آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز سے ویڈیو لنک خطاب، آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو سی سی ڈی سے بھرپور تعاون کی ہدایت جرائم کی شرح میں اضافے کا رجحان شرمناک اور فکر انگیز ہے، قتل، ڈکیتی، اغوا اور گمشدگی جیسے واقعات کا تسلسل بڑھنا قطعاً برداشت نہیں: سپیڈو بس کے کنڈیکٹر نے بچی کو مارا، اگر قانون کا خوف ہوتو ایسے واقعات نہیں ہوسکتے،پولیس کو دو سال میں 527 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ دیا: وزریاعلیٰ مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 23, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جرائم کی شرح میں اچانک اضافے پرنوٹس، ہنگامی اجلاس طلب    جرائم کے واقعات کی ویڈیوز خود شرکا کو دیکھا کر سخت اظہاربرہمی، متعلقہ پولیس افسروں سے حالیہ واقعات کی باز پرس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جرائم کی شرح میں اضافے پرنوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جرائم کے واقعات کی ویڈیوز خود شیئر کرکے شرکا کو دیکھا کر سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ پولیس افسروں سے حالیہ واقعات پرباز پرس کی۔ اجلاس میں جرائم روکنے کے لئے پیشگی اقدامات پر کام کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شیخوپورہ اور فیصل آباد میں جرائم کنٹرول نہ ہونے پر متعلقہ افسران کی بھی سرزنش کی اور آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو سی سی ڈی سے بھرپور تعاون کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اجلاس میں آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کی شرح میں اچانک اضافے کا رجحان شرمناک اور فکر انگیز ہے۔ اتنی محنت کے بعد پنجاب کو سیف سٹی بنائے اور جرائم سے پاک کیا،اب پھر سستی کی گنجائش نہیں۔قتل، ڈکیتی، اغوا اور گمشدگی جیسے واقعات کا تسلسل بڑھنا قطعاً برداشت نہیں۔ چھوٹے سے چھوٹا جرم بھی جرم ہے، اسے روکنا ہوگا۔ پولیس کو ہر قسم کی مداخلت سے پاک کر دیا، اب ڈیلیور کر کے دکھانا ہوگا۔ 100فیصد میرٹ پولیسنگ کی وجہ سے اپنے پرائے سب کی ناراضگی مول لی۔ اب کسی پولیس افسر کو ایم پی اے یا ایم این اے کے بندہ آنے کا ڈرخوف نہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پچھلے دور میں سیاسی وابستگیوں سے تعیناتیاں ہوتی تھیں، اب سیاسی مداخلت بالکل صفر ہے۔پولیس افسروں کا فائنل انٹرویو خود کرتی ہوں، من چاہا بجٹ دیا، اسلحہ، آلات اور گاڑیاں بھی دیں۔ سی سی ڈی کی آنر شپ لینے کی وجہ سے میرے اہل خانہ بھی فکر مند ہوئے لیکن عوام کو تحفظ اور سکون کا احساس دینا چاہتے ہیں۔ امن و امان میں بہتری کے لئے جو کرنا پڑاکروں گی، سختی برتنا پڑی تو سختی بھی برتیں گے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ گلبرگ میں گاڑی کی بیٹری چوری ہونے کی ویڈیوشرمناک ہے۔ گجرات میں کرائم کا برا حال ہے،بس روک کر بیگ چھینے گئے، ایسے واقعات خوف وہراس پید کرتے ہیں،ڈکیتی ہوسکتی ہے تو قتل بھی ہوسکتا ہے۔ صوبہ بھر میں سیف سٹی قائم ہونے کے باوجودجرائم سرزد ہونا قابل فکر ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ منشیات کے واقعات کے اعداد وشمار دیکھ کر شرم آتی ہے۔سپیڈو بس کے کنڈیکٹر نے بچی کو مارا، اگر قانون کا خوف ہوتو ایسے واقعات نہیں ہوسکتے۔پولیس کو دو سال میں مجموعی طور پر 527 ارب روپے کا ریکارڈ بجٹ دیا جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-23-at-6.03.56-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

موبی لنک بینک کا خواتین کی معاشی خود مختاری کی جانب بڑا قدم، 18 سٹارٹ اپس کی گریجویشن مکمل

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی شرکت

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام کی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper