• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کا منصوبہ بندی سے کیا گیا ڈرامہ تھا ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کا منصوبہ بندی سے کیا گیا ڈرامہ تھا ، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ آپریشن بھارت کا منصوبہ بندی سے کیا گیا ڈرامہ تھا۔تفصیلات کے مطابق 22 اپریل 2025 کو بھارت نے پہلگام کی پُرسکون وادی کو فالس فلیگ آپریشن کر کے خون میں نہلا دیا،پہلگام فالس فلیگ ایک منظم سازش تھی جس میں بھارت نے اپنے ہی شہریوں کو ہلاک کرکے سیاسی فائدہ اٹھایا۔پہلگام فالس فلیگ کو سیاسی و مالی مفادات، خصوصاً فرانسیسی ساختہ رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری سمیت دفاعی معاہدوں کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا۔بھارتی حکومت نے داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پرانا ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہوئے پہلگام فالس فلیگ کا ڈرامہ رچایا۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد جس تیزی سے ایف آئی آر درج ہوئی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ طے شدہ منصوبہ تھا۔ایک ایسا علاقہ جہاں 7 لاکھ سےزیادہ بھارتی فوجی تعینات ہیں، میں جان بوجھ کر سکیورٹی کمزور کی گئی تاکہ منصوبہ کامیاب ہوسکے۔حملہ آوروں کا آنا اور آرام سے نکل جانا کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک طے شدہ منصوبہ تھا۔بھارت 2016ء میں اوڑی،2019ء میں پلوامہ اور2025ء میں پہلگام جیسے فالس فلیگ کرنے میں تاریخ رکھتا ہے۔پہلگام فالس فلیگ سے ثابت ہوتا ہے کہ مودی حکومت کیلئے انسانی جانوں سے زیادہ سیاسی مفادات کو ترجیح حاصل ہے،پاکستان نے پہلگام فالس فلیگ کی شفافت اور مشترکہ تحقیقات کی پیش کش کی جو بھارت نے سچ سامنے آنے کے ڈر سے مسترد کردی۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد دنیا نے بھارت کے مظلومیت پر مبنی جھوٹے بیانیہ کو یکسر مسترد کردیا۔ماہرین کے مطابق پہلگام فالس فلیگ دراصل مودی حکومت نے بہار انتخابات جیتنے کیلئے کرایا ۔ پہلگام فالس فلیگ ثابت کرتا ہے کہ مودی حکومت نے اوڑی اور پلوامہ ڈرامے سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔

پچھلی پوسٹ

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ایک سال گزر چکا بھارت اپنے موقف کے حق میں شواہد پیش نہیں کر سکا، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں اور بلب تقسیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں اور بلب تقسیم

خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے 97 مستحق خاندانوں میں سولر سسٹم، بیٹریاں اور بلب تقسیم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper