• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل ،بھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی بےنقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل ،بھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی بےنقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل ہوگیااوربھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی بےنقاب ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں مجرمانہ سکیورٹی غفلت پربھارتی میڈیا بھی مودی سرکارکی نااہلی پرکڑے سوالات اٹھانےلگا۔بھارتی جریدے”دی ٹریبیون”نےمودی سرکارکی جانب سےپہلگام واقعے کےذمہ داروں کی پشت پناہی کی قلعی کھول دی۔دی ٹرییبون کے مطابق ایک سال گزرنے کےباوجود پہلگام واقعے کے ذمہ دار سکیورٹی اہلکاروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔اتنے بڑے دہشتگرد حملے کو روکنے میں ناکام رہنے والے سکیورٹی حکام کےخلاف اب تک کوئی واضح اقدام نہیں اٹھایا گیا۔پہلگام واقعے پر بھارتی انٹیلی جنس اور سکیورٹی پروٹوکول کی ناکامیوں پر پہلے بھی متعدد سوالات اٹھائے گئےتھے۔ پہلگام واقعے کے بعد کل جماعتی اجلاس میں بھارتی حکومت نے انٹیلی جنس اور سکیورٹی ناکامی کا اعتراف کیاتھا۔ماہرین کے مطابق ایک سال گزر جانے کے باوجود ناقص سکیورٹی حکمت عملی پرکسی ذمہ دار افسر کےخلاف کارروائی نہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی فالس فلیگ ڈرامہ تھا،پلوامہ،اڑی،چھتیس گڑھ اورپہلگام جیسے واقعات سے واضح ہوتا ہےکہ پاکستان کو موردِالزام ٹھہرانابھارت کی پرانی روش ہے۔

پچھلی پوسٹ

کتب صدیوں سے علم و دانائی اور رہنمائی کا لازوال ذریعہ رہی ہیں، مطالعہ کی عادت شہریوں کی فکری نشوونما، تخلیقی صلاحیت اور باخبر بننے کیلئے بنیادی اہمیت کی حامل ہے وزیراعظم محمد شہباز شریف  

اگلی پوسٹ

محترمہ فرح عظیم شاہ کا لسبیلہ کی ڈپٹی کمشنر حمیرا بلوچ کو بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محترمہ فرح عظیم شاہ کا  لسبیلہ کی ڈپٹی کمشنر حمیرا بلوچ کو بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر خراجِ تحسین

محترمہ فرح عظیم شاہ کا لسبیلہ کی ڈپٹی کمشنر حمیرا بلوچ کو بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر خراجِ تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper