• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور پاکستان مخالف جارحانہ بیانیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2026
in انڈیا
0
پہلگام فالس فلیگ آپریشن،بھارتی میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ اور پاکستان مخالف جارحانہ بیانیہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا نے بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے پاکستان کیخلاف الزامات کا سلسلہ شروع کردیا،جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے حیران کن طور پر محض10منٹ میں پہلگام پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرکے پاکستان کو نامزد بھی کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دشمنی میں بھارتی میڈیا پہلگام سے جائے وقوعہ کے 5کلومیٹر کے دشوار گزار ڈیڑھ گھنٹے کے فاصلے کو بھی مکمل نظر انداز کر گیا،بھارتی چینلز نے بغیر تصدیق کے حملے کو منظم دہشتگردی کے طور پر پیش کر کے مسلمان مخالف جذبات کو ابھارا،واقعے کے ایک گھنٹے بعد ہی بھارتی میڈیا پر پاکستان مخالف اشتعال انگیز جنگی بیانیہ ایک منظم شکل اختیار کرگیا،عالمی میڈیا کی جانب سے پہلگام کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹنگ کو بے بنیاد اور حقائق سے مبرا قرار دیا گیا،بھارتی میڈیا کی اس غیر ذمہ دارانہ اور جارحانہ رپورٹنگ کو بھارت کے اندر سے بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،بھارتی میڈیا کے اشتعال انگیز اور گمراہ کن پروپیگنڈا نے ہمیشہ صحافتی اصولوں کوپامال کیا۔عالمی دفاعی ماہرین کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حوالے سے بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف جارحانہ رپورٹنگ پہلے تیارشدہ منصوبےکا حصہ تھی،عالمی میڈیا کا بھارت کی پہلگام کے حوالے سے رپورٹنگ کو غیر ذمہ دارانہ قرار دینا گودی میڈیاکو بے نقاب کرتا ہے،پہلگام فالس فلیگ بھی مکروہ بیانیہ کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے اڑی اور پلوامہ جیسے بھارتی ڈراموں کا تسلسل ثابت ہوا۔

پچھلی پوسٹ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی پہلگام واقعے کے ایک سال مکمل ہونے پر بھارت کے جھوٹے اور بہیمانہ کردار کی مذمت

اگلی پوسٹ

سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سپریم کورٹ فعال، ایک روز میں 122 مقدمات نمٹا دیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سپریم کورٹ فعال، ایک روز میں 122 مقدمات نمٹا دیئے

سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سپریم کورٹ فعال، ایک روز میں 122 مقدمات نمٹا دیئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper