• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حج فلائٹ آپریشن ، آج 13 پروازیں 3510عازمین کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوں گی،وزارت مذہبی امور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
حج فلائٹ آپریشن ، آج 13 پروازیں 3510عازمین کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوں گی،وزارت مذہبی امور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن 2026 تیزی کے ساتھ جاری ہے اور عازمینِ حج کی روانگی میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اب تک 21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 سرکاری عازمین مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ترجمان وزارتِ مذہبی امورنے بتایا کہ فلائٹ شیڈول کے تحت آج بروز منگل مزید 13 پروازوں کے ذریعے 3 ہزار 510 عازمین حجازِ مقدس کے لیے روانہ ہوں گے۔ ان پروازوں میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 4، کراچی، لاہور، ملتان اور کوئٹہ سے 2، 2 جبکہ سیالکوٹ سے ایک پرواز شامل ہے۔سرکاری حج آپریشن کو کامیاب بنانے کے لیے پی آئی اے، سعودی ایئر، ایئر بلیو اور ایئر سیال کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔عازمین کی سہولت کے لیے ملک کے 10 حاجی کیمپوں میں تربیت، سفری دستاویزات کی تیاری اور ویکسینیشن کا عمل بھی مرحلہ وار جاری ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کا عملہ پاکستان اور سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر 24 گھنٹے تعینات ہے تاکہ عازمین کو ہر ممکن رہنمائی فراہم کی جا سکے۔ واضح رہے کہ حج کا یہ فضائی آپریشن ان شاء اللہ 31 مئی تک بلا تعطل جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper