اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق
وزیر اعظم نے مرحومہ کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہماری تمام تر ہمدردیاں مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
© 2022 Develop by Newspaper