• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم زور پکڑنے لگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم زور پکڑنے لگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم زور پکڑنے لگی۔ افغان طالبان رجیم کی معاشی پالیسیوں سے تنگ آکر افغان شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ننگرہار میں طالبان کے کور ہیڈ کوارٹر کے سامنے سے افغان شہری نے فیلڈ مارشل کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ وڈیو میں افغان شہری نےپاکستان اور عسکری قیادت سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے۔افغان شہری نے کہا کہ غربت اور بیروزگاری سے افغانستان کے لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔افغان شہری نے فیلڈ مارشل سے اپیل کی ہے کہ ہندوستان کے آلہ کار ہیبت اللہ کے جبر سے ہمیں نجات دلائیں۔ افغان شہری نے کہا کہ فیلڈ مارشل ایران کے حوالے سے آپ کے حالیہ اقدامات کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے، اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے اور ہمیں بھی اپنی پناہ میں رکھے، اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افغان شہری پرچی پر درج تحریر کے ذریعے بھی پاکستان اور اس کی عظیم عسکری قیادت سے والہانہ محبت کا اظہار کررہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی برادری کو بھی تنازعات کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے، چینی صدر

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کا خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کا خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت

وزیر اعظم شہباز شریف کا خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو جام شہادت نوش کرنے پر خراج عقیدت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper