• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین کی معاشی ترقی عالمی معیشت کے لئے استحکام کا باعث ہے، چینی میڈیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in چین
0
چین کی معاشی ترقی عالمی معیشت کے لئے استحکام کا باعث ہے، چینی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ( نمائندہ خصوصی)رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معاشی شرح نمو 5 فیصد تک پہنچ گئی۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر میں کرائے گئے ایک سروے کے مطابق 79.8 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ سپر بڑی معیشت کے طور پر چین کی مستحکم معاشی ترقی غیر یقینی صورتحال سے بھری عالمی معیشت میں استحکام کا باعث بنی ہے۔ سروے میں 86.9 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ ویزہ فری پالیسیوں کی بہتری، خدمات کے شعبے میں ترقی اور کھپت کے منظرناموں میں اضافے جیسی متعدد سازگار تبدیلیوں کے باعث چین کی صارفی منڈی کی صلاحیت تیزی سے سامنے آ رہی ہے۔ 84.3 فیصد جواب دہندگان کے مطابق چین کی معیشت جو پہلے سرمایہ کاری اور برآمدات پر انحصار کرتی تھی، اب بتدریج صارفین، جدت اور خدمات سمیت متنوع بنیادوں کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔پہلی سہ ماہی میں چین کا کل درآمدی و برآمدی حجم 11 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا جس میں سالانہ 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے 81.2 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ بڑھتی ہوئی عالمی تجارتی تحفظ پسندی کے حوالہ سے چینی مارکیٹ نے اپنی مضبوط مسابقت اور منفرد حیثیت کا مظاہرہ کیا ہے۔ 85.1 فیصد جواب دہندگان نے اپنے ملک اور چین کے درمیان جامع اقتصادی تعاون کی حمایت کی۔ یہ سروے سی جی ٹی این کے انگریزی، فرانسیسی، عربی اور روسی پلیٹ فارمز پرجاری کیا گیا اور 24 گھنٹوں کے اندر 5,242 انٹرنیٹ صارفین نے اس میں شرکت کی اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

امریکا نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا، نیٹو سیکرٹری جنرل

اگلی پوسٹ

غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ، متبادل ٹریفک پلان جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ، متبادل ٹریفک پلان جاری

غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر ریڈ زون کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ، متبادل ٹریفک پلان جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper