• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔ ( نمائندہ خصوصی):چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہلال جرات نشان امتیاز (ملٹری)اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق اپنے دورہ کے دوران فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی اور قومی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر قالیباف ، وزیر خارجہ عباس عراقچی اور خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔\ملاقاتوں کے دوران خطے میں پائیدار امن کے حصول پر توجہ مرکوز کی گئی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال، جاری سفارتی مصروفیات اور خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے فروغ کے لیے تعاون پر مبنی اقدامات پر زور دیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے مستقل سفارتی مصروفیات کے ذریعے بات چیت، کشیدگی میں کمی اور تصفیہ طلب مسائل کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی قیادت اور ایرانی عوام کی جانب سے گرمجوش مہمان نوازی کو سراہا۔انہوں نے صدرمملکت آصف علی زرداری ، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستانی عوام کی جانب سے ایرانی قیاد کے لیے تہہ دل سے تہنیتی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا۔یہ دورہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے اور خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بیساکھی میلہ وخالصہ جنم دن تقریبات اختتام پزیر،بہترین انتظامات پرسکھ یاتریوں کا حکومت کے ساتھ اظہار تشکر

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے6 فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے6 فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے6 فلیگ شپ ہیلتھ پراجیکٹ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper